'Ata al-Bari Urdu Sharah Sahih Bukhari (2 Volume Set) عطاء الباری اردو شرح صحیح البخاری
صحیح البخاری شریف اپنی اہمیت اور مقام و مرتبہ کی وجہ سے ابھی تک مدارس دینیہ کے نصاب کی سرتاج رہی ہے ۔ اور موجودہ دور میں بنات کے مدارس میں بھی شامل نصاب ہے ۔ اور بخاری شریف کے اہم اجزائ میں سے کتاب الایمان ، کتاب العلم ، کتاب الجہاد ، کتاب بدء الخلق، کتاب الانبیاء، کتاب المناقب، بنات کے وفاقی نصاب میں شامل ہیں ۔ چونکہ عموماً طالبات کو ترجمہ کی ہی ضرورت رہتی ہے اس لئے اس کتاب میں کتاب المناقب، کتاب کتاب الانبیاء اور کتاب بدء الخلق کا مختصر عربی متن دے کر مکمل حدیث کا اردو ترجمہ دیا گیا ہے ۔ یہ درسی شرح ارباب علم و فضل ، اساتذہ حدیث اور طلباء وطالبات کے لئے مددگار ہے ۔
دوسرى جلد میں كتاب المغازي ، كتاب الأطعمة ، كتاب العقيقة ، كتاب الذبائح ، كتاب الاضاحي ، كتاب الاشربة ، كتاب الطب ، كتاب اللباس ، كتاب الادب ، كتاب الاستيذان ، كتاب الدعوات ، كتاب الرقاق ، كتاب التوحيد شامل میں
New printing with line-by-line translation of the Arabic text into Urdu, followed by commentary.
Note: Does not contain Kitab un Nikah, Kitab Bad' al-Wahy, or Kitab ut Tafseer
Books
- Urdu
No posts found