Hakeem-ul-Ummat حکیم الامت

Hover over an image to enlarge

List price: $10.00
$8.50
You save: $1.50
Out of stock
14 days
Notify me when available
4097
Author:Maulana Abdul Majid Daryabadi
Edition:Hardcover
Language:Urdu
Pages:511
Dimensions:14.5 x 22 cm (5.7 x 8.7 in)
Publisher:Idara Taleefat Ashrafiya
Year of Publication:1438 AH

Describes the personal experience and observations of Maulana Abdul Majid Daryabadi regarding Maulana Ashraf Ali Thanvi during the last 16 years of the latter's life.

زیر نظر کتاب مولانا عبدالماجد دریاآبادی کی حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے ساتھ تقریبا سولہ سال کی مکاتبت پر مشتمل ہے ۔

مذکورہ کتاب کے بارہ میں مولانا عبدالماجد دریاآبادی رحمہ اللہ خود لکھتے ہیں کہ : "حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی وفات جولائی 1943ء میں ہوئی اس کے کچھ روز بعد ہی خیال آیا کہ اپنے اور حضرت کے تعلقات پر حضرت کے خطوط کی روشنی میں کچھ لکھوں ۔ خطوط سینکڑوں کی تعداد میں مل گئے ۔ میرے اصل عریضے بھی اور ان ہی پرحضرت کے جوابات بھی ، بڑا وقت ان کے چھانٹنے میں اور تاریخ وار مرتب کرنے میں لگ گیا"

مکتوبات کا انداز خاصا دلچسپ ہے ۔ کتاب کے شروع میں قارئین کی دلچسپی اور معلومات کے لئے مولانا عبد الماجد دریاآبادی رحمہ اللہ کے کچھ احوال بھی شامل کئے گئے ہیں ۔

Books

Author:
Maulana Abdul Majid Daryabadi
Edition:
Hardcover
Language:
  • Urdu
Pages:
511
Dimensions:
14.5 x 22 cm (5.7 x 8.7 in)
Publisher:
Idara Taleefat Ashrafiya
Year of Publication:
1438 AH

No posts found

Write a review
Hakeem-ul-Ummat حکیم الامت

The answer to your request will be sent to your email address.

Similar products