0
Your Cart
مدرسہ کی چاردیواری میں رہنے والے ارباب مدارس مدیر، مدرسین اور طلباء کرام کی ضرورت کے مطابق تمام مفید مضامین اس کتاب میں جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ اسلاف کا نمونہ سامنے لا کر خود کو انہیں کے سانچے میں ڈھالا جائے ۔ اسلاف کی مبارک زندگیوں کے وہ پہلو جس مدارس سے متعلق ہیں اگر سامنے آجائیں تو پروقار انداز میں دین کی خدمت کی توفیق ہوسکتی ہے ۔ اسی نیت کے پیش نظردو جلدوں پر مشتمل اس کتاب کو ترتیب دیا گیا ہے
Books
Language:
- Urdu
Pages:
1216
Publisher:
Idara Taleefat Ashrafiya
Year of Publication:
1442